
پاک چین دوستی
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے اجلاس میں چین، روس اور بھارت سمیت دیگر ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ یہ ایک اہم اجلاس ہے، خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر مختلف ممالک کے سربراہان یا نمائندگان کی پاکستان آمد ایک اہم موقع ہے۔ پاکستان اس شنگھائی تعاون تنظیم کے اس اجلاس کی میزبانی کر