
امتِ مرحوم کی ہلکی سی جھلک
تاریخ شاہد ہے کہ دنیا میں کچھ رشتے محض سفارتی نہیں بلکہ روحانی، ثقافتی اور ایمانی بنیادوں پر قائم ہوتے ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ کا تعلق بھی انہی مضبوط رشتوں میں سے ایک ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہرا، باوقار اور مضبوط تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔ آج جب بھارت کی قیادت پاکستان کے خلاف جنگی جنون، فاشزم اور نفرت کی سیاست کو ہوا دے رہی ہے، ایسے میں ترکیہ کا پاکستان کے ساتھ کندھے